تازہ تر ین

مساجد، چرچ کو مندروں میں بدلیں، بھارتی انتہا پسند ہندوﺅں نے سپریم کورٹ میں درخواست دیدی

بھارتی انتہا پسندوں نے درخواست میں Places of worship Act 1991 کو چیلنج کیا جس کے تحت مذہبی مقامات پر پابندی ہے۔ قانون‘ ہندو‘ سکھ‘ بدھ مت‘ جین طبقہ کو اپنے معاملات پر دعوٰی کرنے سے روکتا ہے ختم کیا جائے: درخواست گزار۔ ماضی میں کئی مقامات پر زبردستی مسجد ، درگا، اور چرچ بنا دئیے گئے تھے جو ہمارے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پارلیمنٹ نے قانون بنا کر غیر آئینی کام کیا غیر ملکی حملہ آوروں کے اقدامات کو جائز قرار دیا تھا۔ انوکھی دلیل۔ بھارتی سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد وزارت داخلہ، قانون اور ثقافت کو نوٹس جاری کردیا۔ کاشی، متیھرا سمیت تمام مذہبی مقامات کی حالت نہیں بدلی جاسکتی: چیف جسٹس


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain