لاہرر: (حسنین آخلاق ) افغانستان پر 2.26 کھرب ڈالر جبکہ افغان ھکومت پر اب تک 2 لاکھ 36 ہزار کروڑ روپے خرچ کئے گئے، امریکہ کوسٹ آف وار رپورٹ
جنگ لڑنے کے کل اخراجات 815.7 بلین ڈالر رہے ۔ بڑے پیمانے پر قوم کی تعمیر کے نام پر 2002 سے اب تک واشنگٹن نے 88 ارب ڈالر افغان فوج اور پولیس فورسز کی تربیت ، سازوسامان اور فنڈنگ کیلئے تعمیراتی منصوبوں ، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے جیسے ڈیموں اور شاہراہوں پر مزید 36 ارب ڈالر خرچ کیے گئے ، سپیشل انسپکٹر جنرل تعمیر نو برائے افغانستان کے تازہ ترین اعداد وشمار۔
واشنگنٹن نے 88 ارب ڈالر افغان فوج، پولیس کی تربیت ، سازوسامان کیلئے خرچ کیے گئے ، کل اخراجات 815.7 بلین ڈالر رہے۔
تعمیراتی منصوبوں ، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے پر 36 ارب ڈالر مزید خرچ کیے ، افغان حکومت کیلئے 2 لاکھ 36 ہزار کروڑ روپے خرچ کیے : اعدادوشمار