تازہ تر ین

بھارت کا جنگی جنون، سپرسونک میزائل تارپیڈو سسٹم کا تجربہ

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اڑیسہ کے ساحل پر واقع عبدالکلام جزیرے سے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے سپر سونک میزائل کے ذریعے تارپیڈو سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کو آبدوز شکن جنگی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو روایتی تارپیڈو کی حد سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ اگلی نسل کے میزائل پر مبنی تارپیڈو سسٹم ہے۔ بھارتی اداروں کی جانب سے سپر سونک میزائل ٹیسٹ کے دوران تارپیڈو کی تمام صلاحیتوں کی کامیابی کا دعوی کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain