Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
    • کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرفراز کو تمام فارمیٹس کی کپتانی سونپی جائے

    By Daily Khabrainجنوری 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ramiz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (یو این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنانے کی تجویز دی ہے، مصباح کےلئے یہ آئیڈیل وقت ہے کہ وہ کھیل کو خیرباد کہہ دیں، یونس خان بھی ریٹائر منٹ کے بارے میں سوچیں،قومی ٹیم کی بولنگ نے مجھے بہت مایوس کیا،بیٹسمینوں کولمبی اننگز اور وکٹ پر جم کرکھیلنا ہوگا، ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے ایک انٹر ویو میںکیا ۔ انہوںنے کہا کہ سرفراز احمد نے ٹی 20میچوں میں اپنے آپ کو منوالیا ہے اس لئے انہیں تینوں فارمیٹس میں ذمے داری دی جاسکتی ہے۔مصباح الحق کو مشورہ دیتے ہو ئے رمیض راجہ نے کہا کہ یہ آئیڈیل وقت ہے کہ وہ کھیل کو خیرباد کہہ دیں، امید ہے قومی ٹیم اس ٹیسٹ میں شکست کا شکار نہیں ہوگی قومی ٹیم کی بولنگ نے مجھے بہت مایوس کیا،بیٹسمینوں کولمبی اننگز اور وکٹ پر جم کرکھیلنا ہوگا ۔قبل ازیں اپنے ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کپتان وسابق چیف سلیکٹر راشد لطیف نے اپنے موقف میں تبدیلی لاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں قیادت کی تبدیلی کا وقت آگیا، سرفرازاحمد کوتینوں طرز کی کرکٹ میں کپتان کی ذمے داری سونپ دینی چاہیے، مصباح الحق اپنے کیریئر کی اختتامی حدود کوچھورہے ہیں،امید تو ہے کہ ٹیم اس ٹیسٹ میں شکست کا شکار نہیں ہوگی،قومی ٹیم کی بولنگ نے مجھے بہت مایوس کیا،بیٹسمینوں کولمبی اننگز اور وکٹ پر جم کرکھیلنا ہوگا۔انہوںنے کہا کہ میرا خیال تھاکہ مصباح الحق کوکپتان اوربیٹسمین کی حیثیت سے قومی اسکواڈ کے ساتھ جڑے رہنا چاہیے، مگر اب ایسا لگتا ہے کہ ان کو ذمے داریوں سے سبکدوشی اختیار کرلینی چاہیے، راشدلطیف نے مزیدکہا کہ مصباح الحق اپنے کیریئر کی اختتامی حدود کوچھورہے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف بطور کپتان اوربیٹسمین سیریز ان کے لیے بہت بری ثابت ہوئی،انھوں نے کہاکہ اب قومی قیادت میں تبدیلی ناگزیرہوگئی، سرفرازاحمد تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کیلئے سب سے زیادہ موزوں نظرآ رہے ہیں۔ایک سوال پر راشدلطیف نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بولنگ نے مجھے بہت مایوس کیا، ہم ہمیشہ سے اپنی بیٹنگ لائن کے حوالے سے فکر مند رہے مگر جاری سیریز کے دوران ہماری ٹیم نے دو مرتبہ400 رنز بنائے، دوسری جانب ہمارے بولرز اپنے بیٹسمینوں کوسپورٹ کرنے میں بری طرح ناکام نظر آئے، سڈنی ٹیسٹ نے پاکستانی بولنگ کی قلعی کھول دی،خاص طور پراسپنریاسر شاہ کے حوالے سے مایوسی رہی۔ایک اور سوال پر سابق ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ تیسرے ٹیسٹ میں ہمارے بیٹسمینوں کووکٹ پر جم کرکھیلنا ہوگا، پاکستان کو لمبی اننگزدرکار ہے، امید تو ہے کہ ٹیم اس ٹیسٹ میں شکست کا شکار نہیں ہوگی، اس طرح آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل چوتھی سیریز میں وائٹ واش کا خطرہ ٹل سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے

      اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام

      شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.