تازہ تر ین

کیٹی بندرگاہ: لانچ الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی لی گئیں

ٹھٹھہ: (ویب ڈیسک) ٹھٹھہ کیٹی بندرکے قریب لانچ الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی لی گئیں جبکہ لاپتہ 6 ماہی گیروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
اب تک لاپتہ ہونے والے 5 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ لاشیں رورل ہیلتھ سینٹر کیٹی بندر منتقل کر دی گئی ہیں۔ مزید 6 ماہی گیروں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے، جس میں پاک نیوی کے جوان اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain