تازہ تر ین

انارکلی بازار میں دہشتگردی کا معاملہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی منظوری

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے انارکلی بازار میں دہشت گردی کے معاملے پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی منظوری دے دی۔
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا، جس میں انار کلی دھماکے کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر راجہ بشارت نے یوم کشمیر کے موقع پر تمام ریلیوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے اور غیر ملکیوں کے سکیورٹی پلان کا باقاعدگی سے جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain