تازہ تر ین

کیٹ میڈلٹن کو برطانوی رگبی فٹ بال یونین کی سرپرست مقرر کر دیا گیا

لندن: (ویب ڈیسک) شہزادی کیٹ میڈلٹن کو برطانوی رگبی فٹ بال یونین کی سرپرست مقرر کر دیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اس سے قبل یہ عہدہ شہزادہ ہیری کے پاس تھا، شاہی محل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کیٹ مڈلٹن رگبی فٹ بال یونین کی سرپرست ہوں گی، ڈچس آف کیمبرج برطانوی رگبی فٹ بال یونین سنبھالنے والی شاہی خاندان کی پہلی خاتون ہیں۔
شہزادہ ولیم کی اہلیہ نے رگبی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس سیشن میں حصہ لیا اور کھیل سے اپنی دلچسپی ظاہر کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain