تازہ تر ین

3 کانسٹیبل کی شادی میں 4 مہمان زہریلی شراب سے ہلاک

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سمندری کے علاقہ میں ایک گھر سے 4نعشیں ملی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ لوگ شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ پراسرار واقعہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فوری طور پر مزید کوئی تفصیل معلوم نہیں ہو سکی۔ معلوم ہوا ہے کہ واقعہ سمندری فیصل آباد کے چک نمبر 464میں ہوا۔ سمندری میں چاروں افراد کانسٹیبل کی شادی میں آئے تھے اور زہریلی شراب پینے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چاروں کی ہلاکت شراب پینے کی وجہ سے ہوئی۔
4نعشیں


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain