تازہ تر ین

وزیر اعظم کی آمد: پاک آسٹریلیا ٹیموں کو کراچی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا، ہوٹل جانے کی اجازت نہ ملی

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی کراچی میں موجودگی کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایئرپورٹ سے ہوٹل روانہ نہ ہو سکیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی وی آئی پی موومنٹ کے باعث سکیورٹی کلیئرنس نہ مل سکی اور دونوں ٹیمیں ایک گھنٹے سے ائیرپورٹ پر سکیورٹی کلیئرنس ملنے کی منتظر ہیں۔
پی سی بی نےبیٹنگ کوچ محمدیوسف کی ورچوئل پریس کانفرنس بھی ملتوی کردی، ان کی ورچوئل پریس کانفرنس آج پانچ بجے شیڈول تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain