Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ” میں اپنی ٹیچر کو بیوی بنانا چاہتا ہوں “ …. 7 ویں کے طالب علم نے ”ناں “ پر خود کشی کر لی

    By Daily Khabrainجنوری 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ٹیچر کے عشق میں مبتلا ساتویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خود کشی کرلی۔واقعہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ ترنول میں ایک پرائیویٹ سکول میں 15 سالہ اسامہ اپنی ہی ٹیچر کے عشق میں مبتلا اور اس سے شادی کرنا چاہتا تھا ،ٹیچر کے انکار پر دلبرداشتہ ہو کر اسامہ پسٹل سکول میں لے گیا اور ایک خط اپنے بھائی کو دیا کہ سو تک گنتی گن کر یہ خط پرنسپل کو دے دینا،ابھی اس نے 50 تک گنتی پڑھی تھی کہ اسامہ نے کلاس روم میں پسٹل کا فائر کیا اورگولی اس کے پیٹ میں لگی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق طالب علم نے والد کا پستول استعمال کرتے ہوئے کلاس میں خود کو گولی ماری۔ اسامہ کے چھوٹے بھائی کا کہناتھا بھائی نے بریک ٹائم میں ایک خط دیکر اسے پرنسپل کے پاس بھیجا۔ پرنسپل کے دفتر میں پہنچتے ہی گولی چلنے کی آواز آ گئی۔ پولیس نے دعوی کیا کہ خودکشی سے پہلے ٹیچر کے نام لکھا گیا مبینہ خط بھی مل گیا ہے ۔ بچے کے چچا کا کہنا ہے کہ ملنے والے خط کی تحریر بچے کی لکھائی سے نہیں ملتی۔ اس بات کی بھی تحقیق ہو نی چاہیے کہ بچہ پستول لیکر سکول میں داخل کیسے ہوا۔ فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے جبکہ اسامہ کے کلاس فیلوز اور دوسرے دوستوں کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے ہیں۔دوسری جانب پولیس تفتیش کر رہی ہے کہ اسامہ پسٹل سکول میں کس طرح لایا۔
    خودکشی

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان

      حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.