تازہ تر ین

عدالت عظمیٰ نے حاملہ خاتون کو ” اسقاط حمل “ کی اجازت دیدی

کراچی(خصوصی رپورٹ)بھارتی عدالت عظمی نے 24ہفتوں کی حاملہ خاتون کو اسقاط حمل کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ ایڈورڈ میموریئل اسپتال کے میڈیکل بورڈ کی جانب سے 22سالہ حاملہ خاتون کا معائنہ کیا گیا تھا جس میں انکشاف ہوا تھا مذکورہ خاتون کے غیر مولود بچے کا دماغ نہیں بن رہا اور اگرحمل مکمل ہوجاتا ہے تو اس سے ماں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوجائیں گے اور بچہ بھی پیدائش کے بعد زندہ نہیں رہے گا، مذکورہ رپورٹ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے عدالت میں جمع کروائی گئی جس کے عدالت نے خاتون کو اسقاط حمل کی اجازت دے دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain