تازہ تر ین

باکسر محمد وسیم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور نومولود کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی باکسر نے پیغام میں لکھا کہ میری زندگی، اللہ نے مجھے حیرت انگیز تحفے سے نوازا ہے، میرا خوبصورت خاندان۔
واضح رہے کہ محمد وسیم بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں پیدا ہوئے، وہ فلائی ویٹ مقابلوں میں پاکستان کے پہلا پیشہ ور باکسر ہیں اور وہ موجودہ ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن بھی بنے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain