واشنگٹن(ویب ڈسیک) میںمنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہشمند ہیں۔امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی کاکہناہے کہ ٹرمپ نے نوازشریف سے ٹیلی فونک گفتگو کا تفصیل اور خوشگوار انداز میں ذکر کیا۔