Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت میں خزانے کیلیے بیٹی کو زندہ دفن کرنے کی کوشش کرنیوالا باپ گرفتار

    By Khabrain Newsاپریل 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پولیس نے خزانے کی خاطر انسانی قربانی کے طور پر اپنی بیٹی کو زندہ دفن کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔
    غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک شخص نے چھپے ہوئے خزانے کو تلاش کرنے کی خاطر دقیانوسی رسم ’انسانی قربانی‘ کے نام پر اپنی بیٹی کو قربان کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دیا۔
    پولیس کو متاثرہ لڑکی کی دوست نے مطلع کیا، جس پر پولیس واردات سے چند لمحے گھر چھاپہ مار کر لڑکی کو باپم تانترک اور ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا باپ دقیانوسی خیالات کا حامل ہے جس نے اپنے گھر میں 18 سالہ لڑکی کو زندہ دفن کرنے کےلیے گڑھا کھود رکھا تھا اور تانترک و دیگر ساتھیوں کی مدد سے مکمل رسومات کی ادائیگی کے بعد اسے دفن کرنا چاہتا تھا تاکہ قربانی کے بعد چھپا ہوا خزانہ حاصل کرسکے۔
    پولیس نے لڑکی کے والد کو اقدام قتل کی دفعہ 307 اور ریپ کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے، والد پر چھوٹی بیٹی سے جنسی زیادتی کا بھی الزام ہے۔
    رپورٹ کے مطابق لڑکی نے واردات سے ایک گھنٹہ قبل اپنے والد کو بات کرتے سن لیا تھا جس کے بعد اپنی دوست کو خطرے سے آگاہ کیا اور پولیس کو مطلع کرنے کا کہا۔
    خیال رہے کہ بھارت میں انسانی قربانی کے متعدد واقعات رونما ہوچکے ہیں جس کے اعداد و شمار بھی موجود نہیں ہیں۔
    رواں برس بھارت کے مختلف علاقوں میں 7 اور 3 سال عمر کے دو بچوں کو ’انسانی قربانی‘ کی رسم کے تحت قتل کیا جاچکا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ

      بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار

      ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.