Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی،
    • پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • حوثیوں کی سعودیہ پر میزائل حملے کی کوشش ناکام4 بیلسٹک 1 کروز میزائل تباہ
    • اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اسحٰق ڈار آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: ایف سی اور قطر کی انٹرنیشنل سکیورٹی فورس میں ایم او یو سائن کے موقع پر وزیراعظم بھی موجود ہیں۔
    • پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو چینی مشن کے ذریعے خلا کیلئے روانہ ہوگا
    • شوکت یوسفزئی کا پارلیمنٹ توڑ کر نئے صاف و شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ
    • بنگلادیش میں عوامی لیگ کی ایک بار پھر پرتشدد کارروائیاں، محمد یونس کا گھر نذر آتش
    • عمران خان، بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل
    • وفاقی آئینی عدالت کا سندھ اور خیبر پختونخوا کا عائد کردہ سیس غیر آئینی قرار
    • 3 سال سے کم عرصے پنجاب کے 43 شہر سیف سٹی ہیں:عظمیٰ بخاری
    • این سی سی آئی اے اور قطر کی سائبر سکیورٹی ایجنسی کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا بنائیں شی جن پنگ
    • خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
    • بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
    • روہنگیا میں مسلمانوں کو قتل عام اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا:عالمی عدالت انصاف
    • شینژن:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ’چینی صدرشی جن پنگ اورروسی صدرولادیمیرپیوٹن ملاقات کررہے ہیں۔
    • چین میں ٹرمپ سے ملاقات کے دوران روسی صدر کا نیوکلیئر بریف کیس توجہ کا مرکز بن گیا
    • بلوچستان میں امن پائیدار ترقی کیلیے پاک فوج کا غیر متزلزل عزم برقرار فیلڈ مارشل
    • تربت: چیف آف ڈیفنس فورسز ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    By Khabrain Newsنومبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(آئی این پی ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کا کم ہورن نے پاکستان اور آسیان کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے آسیان کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آسیان کے تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور امن و خوشحالی کے مشترکہ عزم پر مبنی ہیں، پاکستان آسیان کے ساتھ شراکت داری آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔ نائب وزیراعظم نے بتایا کہ وفود کی سطح پر مذاکرات میں سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی، تجارت، تعلیم، ٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلی اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کا کم ہورن نے کہا کہ پاکستان اور آسیان کے تعلقات کو عملی تعاون میں تبدیل کرنے کا اہم موقع موجود ہے، دونوں کے درمیان اقتصادی تعاون اور عوامی روابط بڑھانے کے وسیع امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آسیان کی مشترکہ منڈی میں تقریبا 95 کروڑ افراد شامل ہیں، تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید اضافے کی گنجائش موجود ہے۔ڈاکٹر کا کم ہورن نے کہا کہ قابل تجدید توانائی، غذائی تحفظ اور پائیدار زراعت کے شعبوں میں تعاون کے مواقع موجود ہیں، پاکستان آسیان ریجنل فورم میں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔آسیان کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کی جانب سے مذاکرات کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی قانون کی پاسداری علاقائی اور عالمی امن کے لیے ضروری ہے۔انہوں نے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی،

      حوثیوں کی سعودیہ پر میزائل حملے کی کوشش ناکام4 بیلسٹک 1 کروز میزائل تباہ

      اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اسحٰق ڈار آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ دے رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.