اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ اور خیبر پختونخوا میں عائد انفرااسٹرکچر سیس سے متعلق سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے متعلقہ صوبائی قانون سازی کو آئینی دائرہ اختیار سے تجاوز اور غیر آئینی قرار دے دیا۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق شامل پر مشتمل دو رکنی بنچ کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ ٹیکس دہندگان نے دونوں صوبائی حکومتوں کی جانب سے عائد انفراسٹرکچر سیس کو چیلنج کیا تھا۔سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی قوانین کو برقرار رکھا تھا، جن کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی گئیں اور بعد ازاں یہ مقدمات وفاقی آئینی عدالت کو منتقل ہوئے۔سندھ میں سندھ ڈویپلمٹ اینڈ مینٹیننس انفراسٹرکچر سیس ایکٹ 2017 اور خیبرپختونخوا میں کے پی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس 2022 ایکٹ کے تحت سیس عائد کیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- عمران خان، بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل
- وفاقی آئینی عدالت کا سندھ اور خیبر پختونخوا کا عائد کردہ سیس غیر آئینی قرار
- 3 سال سے کم عرصے پنجاب کے 43 شہر سیف سٹی ہیں:عظمیٰ بخاری
- این سی سی آئی اے اور قطر کی سائبر سکیورٹی ایجنسی کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا بنائیں شی جن پنگ
- خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
- بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
- روہنگیا میں مسلمانوں کو قتل عام اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا:عالمی عدالت انصاف
- شینژن:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ’چینی صدرشی جن پنگ اورروسی صدرولادیمیرپیوٹن ملاقات کررہے ہیں۔
- چین میں ٹرمپ سے ملاقات کے دوران روسی صدر کا نیوکلیئر بریف کیس توجہ کا مرکز بن گیا
- بلوچستان میں امن پائیدار ترقی کیلیے پاک فوج کا غیر متزلزل عزم برقرار فیلڈ مارشل
- تربت: چیف آف ڈیفنس فورسز ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
- جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف
- آصف علی زرداری سے شہباز شریف کی ملاقات صدر وزیر اعظم کا تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالنے پر اتفاق
- آصف زرداری’ شہبازشر یف ملاقات’ حکومتی اتحاد ٹوٹنے سے بچ گیا
- اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہبازشریف ایوان صدر میں ملاقات کررہے ہیں۔
- سلامتی کونسل ‘ عالمی غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے قرارداد منظور
- وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی ملتوی بلاول نے دورے کی دعوت دی تھی: ذرائع
- اسرائیل :یہودیوں کا مسجد پر حملہ’ آگ بھڑک اٹھی
- جاری راولپنڈی
