رسالپور(ویب ڈیسک)امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ جنگ کے طریقے تبدیل ہو چکے ہیں، مسلح افواج نئے تقاضوں سے بخوبی آگاہ اور نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ رسالپور پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاسنگ آٹ پریڈ میں شرکت باعث اعزاز ہے، پاس آٹ کیڈٹس اوران کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ قائداعظم نے فرمایا تھا مضبوط فضائیہ کیبغیر کوئی ملک دشمن کامقابلہ نہیں کرسکتا، پاک فضائیہ نے بیشمار مواقع پر کامیابیوں سے تاریخ رقم کی، فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورمہارتوں کی دنیا معترف ہے۔سربراہ پاک بحریہ نے کہا کہ پاک فضائیہ کی تابناک تاریخ ہے جو اسے ورثے میں ملی ہے، قوم کا اعتماد افواج پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہے، پاکستان اور ترکیے کیدرمیان دیرینہ دفاعی شراکت داری قائم ہے۔انہوں نے کہا کہ عصر حاضر کے پیچیدہ چیلنجز منفرد اندازمیں نمٹنے کے متقاضی ہیں، جنگ کے طریقے تبدیل ہوچکے ہیں، موجودہ دورمیں جنگیں لڑنے کیطریقوں میں جدت آگئی ہے، مصنوعی ذہانت اورانفارمیشن ٹیکنالوجی نیروایتی جنگ کی جہتوں کوبدل دیا۔نیول چیف نے کہا کہ مسلح افواج جنگ کے نئے رجحانات اور تقاضوں سے بخوبی آگاہ اور نمٹنے کیلئے تیار ہیں، پاک بحریہ نے بھی جدت میں نمایاں پیشرفت کی ہے، معرکہ حق میں پاک بحریہ نے دشمن کوجارحیت سے باز رکھا۔انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کومستقبل کی جنگوں کیتقاضوں سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے، پاکستان پرامن بقائے باہمی اور استحکام پریقین رکھتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- تربت: چیف آف ڈیفنس فورسز ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
- جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف
- آصف علی زرداری سے شہباز شریف کی ملاقات صدر وزیر اعظم کا تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالنے پر اتفاق
- آصف زرداری’ شہبازشر یف ملاقات’ حکومتی اتحاد ٹوٹنے سے بچ گیا
- اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہبازشریف ایوان صدر میں ملاقات کررہے ہیں۔
- سلامتی کونسل ‘ عالمی غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے قرارداد منظور
- وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی ملتوی بلاول نے دورے کی دعوت دی تھی: ذرائع
- اسرائیل :یہودیوں کا مسجد پر حملہ’ آگ بھڑک اٹھی
- جاری راولپنڈی
- بنوں میں نامعلوم افرادکے تشددسے پولیس اہلکار جاں بحق
- لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری
- یورپی یونین ‘ فضائی آلودگی پھیلانے والی کمپنیوں پر ماحولیاتی ٹیکس کا قانون منظور
- چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- کوٹھیاںلگژری گاڑیاں 1600 ملازم فری بلدیاتی افسران شاہانہ زندگی گزارنے لگے
- یورپی یونین فضائی الودگی پھلنے والہ کمپنیوں پر ماحولیاتی ٹیکس کا قانون منظور
- لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری
- پی آئی اے میں کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کا جائزہ لینے کا فیصلہ، نئے سی ای او کا ملازمین کے نام پر پہلا باضابطہ پیغام جاری
- میسجنگ ایپس پر شناخت چھپانے والوں کیلئے نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے جدید روبوٹ پولیس اہلکار تعینات
- اوباش ملزمان نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
