Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • کوٹھیاںلگژری گاڑیاں 1600 ملازم فری بلدیاتی افسران شاہانہ زندگی گزارنے لگے
    • یورپی یونین فضائی الودگی پھلنے والہ کمپنیوں پر ماحولیاتی ٹیکس کا قانون منظور
    • لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری
    • پی آئی اے میں کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کا جائزہ لینے کا فیصلہ، نئے سی ای او کا ملازمین کے نام پر پہلا باضابطہ پیغام جاری
    • میسجنگ ایپس پر شناخت چھپانے والوں کیلئے نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
    • چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے جدید روبوٹ پولیس اہلکار تعینات
    • اوباش ملزمان نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1480ٹریفک حادثات740افراد شدید زخمی
    • کراچی:آرٹس کونسل میں تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر لیاری کے فنکار لیوا رقص پیش کر رہے ہیں۔
    • کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار
    • فرانس کے قومی عجائب گھر سے چوری ہونے والے شاہی زیورات پچیس
    • جاپانی کمپنی نے نیند کے دوران خراٹے روکنے والا خودکار سمارٹ تکیہ متعارف کرا دیا
    • کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور بھارتی گٹکا ضبط
    • حیدر آباد:دریائے سندھ حسین آباد کے قریب کم پانی کا شکار۔
    • جاپانی انجینئرز نے سمندر کی لہروں سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے طاقتور زیرِ آب ٹربائن نصب کر دیا
    • ڈی ایس پی رینک کے سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
    • کینسر کے خلیات کی شناخت کرنے والا نیا خون کا ٹیسٹ تیار
    • موبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمی کر دی گئی
    • بنوں میں نامعلوم افرادکے تشددسے پولیس اہلکار جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوٹھیاںلگژری گاڑیاں 1600 ملازم فری بلدیاتی افسران شاہانہ زندگی گزارنے لگے

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں میں افسروں کے شاہانہ اخراجات، پروٹوکول، میونسپل کارپوریشنز، لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ سمیت دیگر بلدیاتی اداروں کے ہر ڈویژن میں سینکڑوں درجہ چہارم کے ملازمین افسروں کی سرکاری رہائش گاہوں پر خدمات دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملتان سمیت پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کے گریڈ 17 سے زائد A افسروں کے شاہانہ اخراجات، لگژری گاڑیاں سرکاری رہائش گاہوں کے ساتھ درجہ چہارم ملازمین کی خدمات لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ میونسپل کارپوریشن ملتان، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد سمیت دیگر میونسپل کارپوریشنز کے اعلیٰ افسروں نے لگژری مراعات لے رکھی ہیں۔ میونسپل کارپوریشن ملتان میں موجودہ اور ریٹائرڈ افسران 40 سرکاری رہائش گاہوں کو استعمال کررہے جبکہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ سمیت دیگر بلدیاتی اداروں کو پنجاب بھر میں 466 سرکاری رہائش گاہوں کے ساتھ ایک ہزار 6 سو درجہ چہارم ملازمین کی خدمات بھی حاصل ہیں ۔ فیول ٹی اے بلوں کی مد میں ہر سال کروڑوں روپے کی ادائیگی پر عوامی حلقوں کی جانب سے متعدد بار حکومت کو توجہ دلائی گئی ہیں تاہم کوئی نوٹس نہ لیا جاسکا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے سرکاری رہائش گاہوں پر درجہ چہارم ملازمین کو تعینات کیے جانے کے باعث بلدیاتی اداروں میں ملازمین کی کمی ہے جس سے دفتری امور میں مشکلات کا سامنا ہے۔
    شاہانہ زندگی

    Khabrain News

      Keep Reading

      چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔

      یورپی یونین فضائی الودگی پھلنے والہ کمپنیوں پر ماحولیاتی ٹیکس کا قانون منظور

      لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.