ٹوکیو (این این آئی) جاپان کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے خراٹوں کی وجہ سے پریشان رہنے والے افراد، ان کے اہلِخانہ کی نیند بچانے کے لیے ایک جدید ترین خودکار سمارٹ تکیہ ایجاد کر لیا ہے جو خراٹوں کی آواز محسوس کرتے ہی فورا حرکت میں آجاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو سے جاری کردہ دلچسپ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس تکیے کے اندر انتہائی حساس مائیکروفون، نرم ہوائی تھیلیاں نصب ہیں جو کسی شخص کے خراٹے لینے پر اس کی نیند میں خلل ڈالے بغیر سر کو انتہائی نرمی سے ایک طرف موڑ دیتی ہیں۔ انجینئرز کا کہنا تھا کہ سر کی پوزیشن تبدیل ہوتے ہی سانس کی نالی کھل جاتی ہے، خراٹے فوری طور پر رک جاتے ہیں جس سے انسان پرسکون گہری نیند سو سکتا ہے۔ جاپانی منڈی میں پیش کیے جانے کے چند ہی روز بعد اس منفرد تکیے کی ہزاروں کی تعداد میں خریداری ریکارڈ کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- فرانس کے قومی عجائب گھر سے چوری ہونے والے شاہی زیورات پچیس
- جاپانی کمپنی نے نیند کے دوران خراٹے روکنے والا خودکار سمارٹ تکیہ متعارف کرا دیا
- کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور بھارتی گٹکا ضبط
- حیدر آباد:دریائے سندھ حسین آباد کے قریب کم پانی کا شکار۔
- جاپانی انجینئرز نے سمندر کی لہروں سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے طاقتور زیرِ آب ٹربائن نصب کر دیا
- ڈی ایس پی رینک کے سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
- کینسر کے خلیات کی شناخت کرنے والا نیا خون کا ٹیسٹ تیار
- موبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمی کر دی گئی
- بنوں میں نامعلوم افرادکے تشددسے پولیس اہلکار جاں بحق
- اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اپنے فریڈم ہائوس پر فشنگ کرتے ہوئے۔
- پورٹ قاسم پر بھارتی عملے کی دستاویزات میں بے ضابطگیاں
- ایرانی وزیرِ خارجہ کی مسقط میں عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے اہم ملاقات، جنگ کے خاتمے پر تبادلہ خیال
- شکر گڑھ،کھیتوں سے 15فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، علاقہ مکینوں نے مار ڈالا
- منشیات فروش ملزم کوعمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم
- روزانہ 30 منٹ تیز قدم چلنا دل کے امراض کو40 فیصد کم کرتاہے:تحقیق
- این سی سی آئی اے کی آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کو آگاہی
- مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری
- نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی آئے گی: خرم سہیل خان لغاری
- دریائوں’ آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- سعودی عرب نے تیل کے بعد معدنیات کے شعبے میں اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے معاہدوں پر دستخط کر دیے
