Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این سی سی آئی اے کی آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کو آگاہی
    • مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری
    • نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی آئے گی: خرم سہیل خان لغاری
    • دریائوں’ آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • سعودی عرب نے تیل کے بعد معدنیات کے شعبے میں اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے معاہدوں پر دستخط کر دیے
    • پارک میں کھیلتے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
    • سوئی نادرن گیس کمپنی کے دفاتر میں ڈریس کوڈ نافذ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی
    • یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار
    • جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی
    • محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز
    • کینیڈا کے تاریخی گرجا گھر کا 120سال پرانا، 130کلووزنی قیمتی گھنٹا چوری
    • بھارت’ اقلیتوں کے مذہبی مقامات سے متعلق عالمی کمیشن کی رپورٹ جاری
    • پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری
    • کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
    • حکومت پنجاب کی 19شہدائے پولیس کے ورثا کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری
    • آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان
    • وزیر ہائوسنگ پنجاب بلال یاسین’ ڈی جی واسا طیب فرید کوواسا کی نئی مشینری کی علامتی چابی حوالے کررہے ہیں۔
    • امریکی بینکوں کا تکنیکی خرابی سے متاثر ہونے والا نظام بحال کردیا گیا
    • برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی آئے گی: خرم سہیل خان لغاری

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(خبر نگار) سابق مشیر وزیراعلی پنجاب و سابق پارلیمانی سیکرٹری سردار خرم سہیل خان لغاری نے پنجاب میں نئے
    صوبوں کے قیام کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی پیدا ہوگی اور وسیب سمیت مختلف علاقوں میں ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں سردار خرم سہیل خان لغاری نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام سے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ممکن ہوگی، ہر صوبے کا اپنا بجٹ اور انتظامی مشینری ہوگی، جس سے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور حکومتی امور کی انجام دہی میں بہتری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب جیسے بڑے صوبے میں انتظامی امور کو مثر بنانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس اقدام سے اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے جبکہ وسیب کے عوام کو بھی ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے میسر آئیں گے۔سردار خرم سہیل خان لغاری کا مزید کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے قیام سے سیاسی اور انتظامی توازن پیدا ہوگا اور پسماندہ علاقوں کو ان کے وسائل اور ضروریات کے مطابق ترقی کے مواقع مل سکیں گے۔ وہ پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      این سی سی آئی اے کی آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کو آگاہی

      مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری

      دریائوں’ آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.