واشنگٹن(این این آئی)بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق عالمی کمیشن نے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق، ان کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے حوالے سے اپنی سالانہ تحقیقاتی رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں مودی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن سے جاری ہونے والی اس مفصل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں انتہا پسند گروہوں نے مسلمانوں کی مساجد، مزارات، مسیحی برادری کے گرجا گھروں کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مقامی پولیس، انتظامیہ نے متاثرہ اقلیتی برادری کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے الٹا متاثرین کے خلاف ہی مقدمات درج کیے جس سے ملک میں عدم تحفظ کا احساس گہرا ہو گیا ہے۔ کمیشن کے ارکان کا کہنا تھا کہ بھارت میں مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر کو حاصل سرکاری سرپرستی نے خطے کے امن، سماجی ہم آہنگی کو شدید نقصان پہنچایا ہے، عالمی برادری کو اس صورتحال کا نوٹس لینا ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار
- جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی
- محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز
- کینیڈا کے تاریخی گرجا گھر کا 120سال پرانا، 130کلووزنی قیمتی گھنٹا چوری
- بھارت’ اقلیتوں کے مذہبی مقامات سے متعلق عالمی کمیشن کی رپورٹ جاری
- پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری
- کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
- حکومت پنجاب کی 19شہدائے پولیس کے ورثا کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری
- آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان
- وزیر ہائوسنگ پنجاب بلال یاسین’ ڈی جی واسا طیب فرید کوواسا کی نئی مشینری کی علامتی چابی حوالے کررہے ہیں۔
- امریکی بینکوں کا تکنیکی خرابی سے متاثر ہونے والا نظام بحال کردیا گیا
- برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان
- برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
- ملت ٹریکٹر ، پنجاب واسا کو 85 ٹریکٹرز بمعہ جدید مشینری اور امپلیمنٹس حوالے
- بچوں کو جنسی استحصال اور تشدد سے بچانا پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
- سنٹر کو اب تک بچوں سے متعلق ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں: ترجمان سیف سٹیز
- ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد
- لیسکو میں اووربلنگ ‘ بجلی چوری کیخلاف سپیشل کمیٹی کی سفارشات
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سنیٹر مانڈی والا ملاقات کر رہے ہیں۔
- عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی تعطل کا شکار ہوگئی،
