Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار
    • جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی
    • محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز
    • کینیڈا کے تاریخی گرجا گھر کا 120سال پرانا، 130کلووزنی قیمتی گھنٹا چوری
    • بھارت’ اقلیتوں کے مذہبی مقامات سے متعلق عالمی کمیشن کی رپورٹ جاری
    • پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری
    • کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
    • حکومت پنجاب کی 19شہدائے پولیس کے ورثا کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری
    • آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان
    • وزیر ہائوسنگ پنجاب بلال یاسین’ ڈی جی واسا طیب فرید کوواسا کی نئی مشینری کی علامتی چابی حوالے کررہے ہیں۔
    • امریکی بینکوں کا تکنیکی خرابی سے متاثر ہونے والا نظام بحال کردیا گیا
    • برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
    • ملت ٹریکٹر ، پنجاب واسا کو 85 ٹریکٹرز بمعہ جدید مشینری اور امپلیمنٹس حوالے
    • بچوں کو جنسی استحصال اور تشدد سے بچانا پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
    • سنٹر کو اب تک بچوں سے متعلق ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں: ترجمان سیف سٹیز
    • ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد
    • لیسکو میں اووربلنگ ‘ بجلی چوری کیخلاف سپیشل کمیٹی کی سفارشات
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سنیٹر مانڈی والا ملاقات کر رہے ہیں۔
    • عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی تعطل کا شکار ہوگئی،
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں کیمروں والی عینکوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس کے دوران پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کیمروں والی عینکوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید کارروائی 8دسمبر تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے زین العابدین کی درخواست پر سماعت کی، دورانِ سماعت پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 26اکتوبر کو صوبے بھر میں کیمروں والی عینکوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔وفاقی حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ وفاقی کابینہ نے 13نومبر کو اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز کی منظوری دے دی ہے، وفاقی حکومت نے 25نومبر تک تمام صوبائی حکومتوں سے ریگولیٹری فریم ورک بھی طلب کر لیا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار

      جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی

      محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.