Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار
    • جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی
    • محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز
    • کینیڈا کے تاریخی گرجا گھر کا 120سال پرانا، 130کلووزنی قیمتی گھنٹا چوری
    • بھارت’ اقلیتوں کے مذہبی مقامات سے متعلق عالمی کمیشن کی رپورٹ جاری
    • پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری
    • کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
    • حکومت پنجاب کی 19شہدائے پولیس کے ورثا کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری
    • آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان
    • وزیر ہائوسنگ پنجاب بلال یاسین’ ڈی جی واسا طیب فرید کوواسا کی نئی مشینری کی علامتی چابی حوالے کررہے ہیں۔
    • امریکی بینکوں کا تکنیکی خرابی سے متاثر ہونے والا نظام بحال کردیا گیا
    • برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
    • ملت ٹریکٹر ، پنجاب واسا کو 85 ٹریکٹرز بمعہ جدید مشینری اور امپلیمنٹس حوالے
    • بچوں کو جنسی استحصال اور تشدد سے بچانا پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
    • سنٹر کو اب تک بچوں سے متعلق ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں: ترجمان سیف سٹیز
    • ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد
    • لیسکو میں اووربلنگ ‘ بجلی چوری کیخلاف سپیشل کمیٹی کی سفارشات
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سنیٹر مانڈی والا ملاقات کر رہے ہیں۔
    • عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی تعطل کا شکار ہوگئی،
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (خبر نگار) ربیع سیزن 2026-27 کے دوران پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا
    شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق صوبے کی مختلف نہریں 26 دسمبر 2026 سے مرحلہ وار بند کی جائیں گی جبکہ سالانہ بندش کے دوران 20 ہزار کلومیٹر طویل نہری نظام کی بھل صفائی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق لوئر جہلم کینال اور رسول قادرآباد لنک 26 دسمبر 2026 سے 12 جنوری 2027 تک بند رہیں گے۔ قادرآباد بلوکی لنک 27 دسمبر سے 13 جنوری، لوئر باری دوآب کینال اور بلوکی سلیمانکی لنک 29 دسمبر سے 15 جنوری، جبکہ اپر پاکپتن کینال اور ایسٹرن صادقیہ کینال 30 دسمبر 2026 سے 16 جنوری 2027 تک بند رہیں گی۔اسی طرح اپر جہلم کینال 12 جنوری سے 29 جنوری، لوئر چناب کینال 13 جنوری سے 30 جنوری، جھنگ برانچ 27 دسمبر 2026 سے 13 جنوری 2027، اپر بہاول کینال 13 جنوری سے 30 جنوری، اپر چناب کینال 26 دسمبر 2026 سے 12 جنوری 2027، جبکہ سنٹرل باری دوآب کینال 27 دسمبر 2026 سے 13 جنوری 2027 تک بند رہے گی۔تربیلا کمانڈ کی نہروں کے سالانہ بندش شیڈول کے مطابق تھل کینال 13 جنوری سے 30 جنوری 2027 تک بند رہے گی۔ تریموں کینالز اور تریموں سدھنائی لنک 10 جنوری سے 27 جنوری، سدھنائی کینال اور ایس ایم بی لنک 11 جنوری سے 28 جنوری، لوئر پاکپتن کینال 12 جنوری سے 29 جنوری، جبکہ لوئر بہاول کینال 13 جنوری سے 30 جنوری 2027 تک بند رہیں گی۔مزید برآں پنجند کینالز 5 جنوری سے 22 جنوری 2027 تک جبکہ تونسہ کینالز 31 دسمبر 2026 سے 17 جنوری 2027 تک بند رہیں گی۔نہروں کی سالانہ بندش کے دوران 20 ہزار کلومیٹر طویل نہری نظام کی بھل صفائی، مرمت اور دیکھ بھال کے کاموں کو مقررہ اہداف کے مطابق مکمل کیا جائے گا۔ ان اقدامات کا مقصد نہروں کی پانی لے جانے کی صلاحیت بہتر بنانا اور آئندہ سیزن میں زرعی ضروریات کے مطابق پانی کی مثر ترسیل کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار

      جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی

      محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.