لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج غلام مصطفی چوہدری نے لاہور ڈویژن کے منشیات
سمگلنگ کے پہلے کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے منشیات فروش ملزم ذاکراللہ کو عمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا، پراسکیوٹر نے موقف اپنایا کہ ملزم سے 20 کلو 848 گرام ہیروئن اور 12 کلو 608 گرام افیون بھی برآمد ہوئی، ملزم ذاکر اللہ کا تعلق ضلع خیبر، تحصیل جمرود سے ہے۔
بریکنگ نیوز
- شکر گڑھ،کھیتوں سے 15فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، علاقہ مکینوں نے مار ڈالا
- منشیات فروش ملزم کوعمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم
- روزانہ 30 منٹ تیز قدم چلنا دل کے امراض کو40 فیصد کم کرتاہے:تحقیق
- این سی سی آئی اے کی آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کو آگاہی
- مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری
- نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی آئے گی: خرم سہیل خان لغاری
- دریائوں’ آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- سعودی عرب نے تیل کے بعد معدنیات کے شعبے میں اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے معاہدوں پر دستخط کر دیے
- پارک میں کھیلتے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
- سوئی نادرن گیس کمپنی کے دفاتر میں ڈریس کوڈ نافذ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی
- یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار
- جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی
- محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز
- کینیڈا کے تاریخی گرجا گھر کا 120سال پرانا، 130کلووزنی قیمتی گھنٹا چوری
- بھارت’ اقلیتوں کے مذہبی مقامات سے متعلق عالمی کمیشن کی رپورٹ جاری
- پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری
- کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
- حکومت پنجاب کی 19شہدائے پولیس کے ورثا کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری
- آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان
- وزیر ہائوسنگ پنجاب بلال یاسین’ ڈی جی واسا طیب فرید کوواسا کی نئی مشینری کی علامتی چابی حوالے کررہے ہیں۔
