نارووال( این این آئی)شکرگڑھ میں سرحدی موضع چک امرو کے کھیتوں سے اچانک اژدھا نکل
آیا۔ علاقہ مکینوں کا دعویٰ ہے کہ اژدھے کی لمبائی 15 فٹ اور وزن 40کلوگرام تھا۔اژدھے کو دیکھتے ہی کھیتوں میں موجود کسان اور نوجوان خوفزدہ ہوگئے۔ علاقہ مکینوں نے پتھروں اور ڈنڈوں سے اژدھے کو موقع پر ہی مار ڈالا، علاقہ مکینوں نے اژدھے کو کھیتوں میں ہی دفنا دیا۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اپنے فریڈم ہائوس پر فشنگ کرتے ہوئے۔
- پورٹ قاسم پر بھارتی عملے کی دستاویزات میں بے ضابطگیاں
- ایرانی وزیرِ خارجہ کی مسقط میں عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے اہم ملاقات، جنگ کے خاتمے پر تبادلہ خیال
- شکر گڑھ،کھیتوں سے 15فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، علاقہ مکینوں نے مار ڈالا
- منشیات فروش ملزم کوعمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم
- روزانہ 30 منٹ تیز قدم چلنا دل کے امراض کو40 فیصد کم کرتاہے:تحقیق
- این سی سی آئی اے کی آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کو آگاہی
- مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری
- نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی آئے گی: خرم سہیل خان لغاری
- دریائوں’ آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- سعودی عرب نے تیل کے بعد معدنیات کے شعبے میں اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے معاہدوں پر دستخط کر دیے
- پارک میں کھیلتے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
- سوئی نادرن گیس کمپنی کے دفاتر میں ڈریس کوڈ نافذ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی
- یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار
- جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی
- محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز
- کینیڈا کے تاریخی گرجا گھر کا 120سال پرانا، 130کلووزنی قیمتی گھنٹا چوری
- بھارت’ اقلیتوں کے مذہبی مقامات سے متعلق عالمی کمیشن کی رپورٹ جاری
- پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری
- کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
