ٹوکیو (این این آئی) جاپان کے توانائی کے ماہرین اور انجینئرز نے متبادل توانائی کے حصول میں
ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بحرالکاہل کی گہری سمندری لہروں کی طاقت سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا زیرِ آب ٹربائن نصب کر کے قومی گرڈ سے منسلک کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کے تحقیقی ادارے نے اعلان کیا کہ کئی برسوں کی محنت کے بعد تیار کیا جانے والا یہ دیوہیکل آلہ سمندر کی تہہ میں مضبوطی سے نصب کر دیا گیا ہے جو تیز سمندری رو کی مدد سے مسلسل بجلی پیدا کر رہا ہے۔ منصوبے کے نگران انجینئر نے بتایا کہ شمسی یا ہوائی توانائی موسم کی تبدیلی سے متاثر ہوتی ہے تاہم سمندری لہریں سال کے تمام دنوں میں یکساں رفتار سے چلتی ہیں جس سے بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بن گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ جاپان کی اس کامیاب ایجاد سے دنیا بھر کے ساحلی ممالک کو توانائی کے بحران پر قابو پانے کا بہترین راستہ مل گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- حیدر آباد:دریائے سندھ حسین آباد کے قریب کم پانی کا شکار۔
- جاپانی انجینئرز نے سمندر کی لہروں سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے طاقتور زیرِ آب ٹربائن نصب کر دیا
- ڈی ایس پی رینک کے سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
- کینسر کے خلیات کی شناخت کرنے والا نیا خون کا ٹیسٹ تیار
- موبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمی کر دی گئی
- بنوں میں نامعلوم افرادکے تشددسے پولیس اہلکار جاں بحق
- اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اپنے فریڈم ہائوس پر فشنگ کرتے ہوئے۔
- پورٹ قاسم پر بھارتی عملے کی دستاویزات میں بے ضابطگیاں
- ایرانی وزیرِ خارجہ کی مسقط میں عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے اہم ملاقات، جنگ کے خاتمے پر تبادلہ خیال
- شکر گڑھ،کھیتوں سے 15فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، علاقہ مکینوں نے مار ڈالا
- منشیات فروش ملزم کوعمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم
- روزانہ 30 منٹ تیز قدم چلنا دل کے امراض کو40 فیصد کم کرتاہے:تحقیق
- این سی سی آئی اے کی آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کو آگاہی
- مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری
- نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی آئے گی: خرم سہیل خان لغاری
- دریائوں’ آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- سعودی عرب نے تیل کے بعد معدنیات کے شعبے میں اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے معاہدوں پر دستخط کر دیے
- پارک میں کھیلتے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
- سوئی نادرن گیس کمپنی کے دفاتر میں ڈریس کوڈ نافذ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی
- یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار
