Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کو انناس، ٹماٹر اور کیلوں سے جان کا خطرہ

    By Khabrain Newsاپریل 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنے جارحانہ انداز سے جانے جاتے ہیں کو اپنے دور حکومت میں پھلوں سے خوف محسوس ہوتا تھا۔
    عالمی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو مظاہرین کی جانب سے انناس، ٹماٹر اور کیلے جیسے ’انتہائی خطرناک‘ پھلوں سے مارے جانے کا خدشہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ ان پھلوں سے ہلاک بھی ہو سکتے ہیں۔
    نیویارک میں جاری دیوانی مقدمے میں پیش کیے عدالتی دستاویزات سے ٹرمپ کے اس خوف کا انکشاف ہوا، جس میں ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کے سوالات پر کہا کہ میں چاہتا تھا کہ لوگ تیار رہیں کیونکہ ہمیں الرٹ کیا گیا تھا کہ مظاہرین ہم پر پھل مارنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹماٹر بہت خطرناک پھل ہے۔
    ٹرمپ سے 2016 میں ایک ریلی میں کیے گئے خطاب کے بارے میں بھی پوچھا گیا جب انہوں نے اپنے حامیوں سے کہا تھا کہ وہ ٹماٹر پھینکنے والوں کو ماریں۔
    اس پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایسے ہی مزاق میں کہا گیا تھا، تاہم ہمیں الرٹ کیا گیا تھا، کہ ہم پر پھل پھینکے جا سکتے ہیں، اور یہ چیزیں بہت خطرناک ہو سکتی ہیں، آپ ان سے مر بھی سکتے ہیں۔
    اٹارنی بینجمن ڈِکٹر نے ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا آپ کے سیکیورٹی گارڈز کسی کو ٹماٹر پھینکنے پر کوئی اور خطرناک چیز کا استعمال کر سکتے تھے، جس پر ٹرمپ نے کہا کہ ہاں کیونکہ اس سے آپ کو مارا جا سکتا ہے۔
    یاد رہے امریکی سیاست دانوں کو پھلوں سے مارنے کی ایک طویل تاریخ ہے۔
    رچرڈ نکسن کو 1970 میں جنگ مخالف مظاہرے میں “انڈے، ٹماٹر اور سبزیوں” سے مارا گیا لیکن وہ بچ گئے۔ 2012 کے مصر کے دورے کے دوران اس وقت کی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے قافلے پر ٹماٹر پھینکے گئے تھے۔ لیکن انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔
    اور سب سے مشہور واقعہ 14 دسمبر 2008 کو پیش آیا جب ایک عراقی صحافی نے اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر ایک نہیں بلکہ اپنے دونوں جوتے پھینکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ

      بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار

      ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.