کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 62.34 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 42012.66 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روزکے دوران کاروبار میں 0.15 فیصد کی بہتری دیکھی گئی۔ جبکہ 12 کروڑ 5 لاکھ 53 ہزار 891 شیئرز کا لین دین ہوا۔
