تازہ تر ین

انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان

کراچی : (ویب ڈیسک) کچھ دنوں کی کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے اضافہ ہو گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان دیکھا جا رہاہے۔
کاروبا کے دن کا آغاز انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے سے ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 197 روپے 75پیسے کی ہو گئی۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے، اسٹاک مارکیٹ میں 709 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے 100 انڈیکس 41 ہزار 528 پوائنٹس پر آگیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain