تازہ تر ین

اپر کوہستان میں پولیس موبائل وین کھائی میں جا گری، دو کانسٹیبلز جاں بحق

لاہور: (ویب ڈیسک) اپر کوہستان کے علاقے پانی باہ میں پولیس موبائل وین کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو کانسٹیبلز جاں بحق ہو گئے، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
پولیس کے مطابق پولیس وین گشت پر تھی کہ حادثہ پیش آ گیا، گاڑی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری، ریسکیو اور مقامی افراد نے لاشوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی داسو منتقل کریا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کانسٹیبلز کا تعلق ضلع صوابی سے ہے جو اپرکوہستان میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain