تازہ تر ین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک دن میں زیادہ رقم جمع کرائے جانے کا نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایک دن میں سب سے زیادہ رقم جمع کرائے جانے کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے جو کہ ایک دن میں اب تک جمع ہونے والی سب سے زیادہ رقم ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں اب تک جمع ہونے والی رقم کا حجم 4.5 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain