تازہ تر ین

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، کیویز کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ قومی شاہین کیویز کے ساتھ 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دوبارہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ بلیک کیپس اپریل 2023 میں 5 ون ڈے اور 5 ٹی 20 پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ گزشتہ سال کوئی میچ کھیلے بغیر پاکستان سے واپس چلی گئی تھی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain