لاہور: (ویب ڈیسک) بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، قومی کپتان نے ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ دن تک نمبر ون رہنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈےاور ٹی 20 رینکنگ جاری کردی ہے، بابر اعظم بدستور ون ڈے اور ٹی 20 میں نمبر ون کھلاڑی ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان نے ٹی 20 رینکنگ میں ویرات کوہلی کے 1013 دن تک نمبر ون کھلاڑی رہنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ، ون ڈے میں امام الحق جبکہ ٹی 20 رینکنگ میں محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔
بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ایک درجہ ترقی کے بعد ون ڈے کرکٹ میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
