لاہور: (ویب ڈیسک) لیجنڈری جاوید میانداد، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی نے جونیئر لیگ کے لئے مینٹور مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
سابق کپتان رمیز راجہ کی بحثیت چیئرمین پی سی بی کی کامیابیوں کا سفر تیز، پاکستان جونیئر لیگ کا آغاز کردیا گیا، غیر ملکی کوچ سمیت انٹرنیشنل معیار کی سہولیات فراہم کرنے کا عزم ظاہر کر دیا، نوجوان کھلاڑیوں کے لیے تعلیم اور اسکالرشپ کا بھی انتظام مکمل ہوگیا۔
ینگ کرکٹرز کے لیے سپر سٹار مینٹور مقرر کردیئے گئے، لیجنڈری جاوید میانداد، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی جونیئرز کو اپنے تجربات شیئر کریں گے، اس زبردست آئیڈیا کو سابق کپتانوں نے سراہا۔
خیال رہے کہ پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ اکتوبر میں سجے گا جو شائقین ہی نہیں ماہرین کرکٹ اور اسپانسرز کے لیے بھی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
