تازہ تر ین

چنیوٹ: روٹھی بیوی کو منانے جانیوالے خاوند کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

چنیوٹ: (ویب ڈیسک) روٹھی بیوی کو منانے جانے والے خاوند کو سسرالیوں نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، زخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گیا۔
چنیوٹ کے علاقے تھانہ رجوعہ میں ایک شخص کا آگ سے جھلسنے کا واقعہ، ڈی پی او چنیوٹ اسد الرحمٰن نے نوٹس لے لیا، واقعہ کا مقدمہ درج ہے۔
ڈی پی او نے واقعہ کی تحقیق و تفتیش کیلئے ڈی ایس پی سٹی کی زیرنگرانی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی، قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain