تازہ تر ین

عید الاضحی آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائیگی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں عید الاضحی اتوار کو مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی۔
دِن کا آغاز مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائوں سے ہو گا۔ نمازِ عید تمام بڑے شہروں اورقصبوں کی مساجد اور عید گاہوں میں ادا کی جائے گی۔
علماء کرام عید کے خطبوں میں حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کے فلسفے پر روشنی ڈالیں گے ۔ سنت ابراہیمی کی پیروی میں لوگ جانوروں کی قربانی کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain