تازہ تر ین

ایف آئی اے نے ”الطاف حسین“ کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ میں ایف آئی اے کی درخواست موصول ہوئی ہے جس میںکہا گیا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں اور انہیں گرفتار کر کے پاکستان لایاجائے۔ وفاقی وزارت داخلہ میں ایف آئی اے کی درخواست پر غور بھی شروع ہو گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے منظوری دی تو بانی ایم کیو ایم کو پاکستان لانے کےلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain