تازہ تر ین

روس کا بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا فیصلہ

ماسکو: (ویب ڈیسک) چین کے بعد روس نے بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
روسی خلائی ادارے کے سربراہ نےپیوٹن کو بریفنگ میں بتایا کہ روس 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا حصہ نہیں رہے گا۔ انکا کہنا تھا روس خلاء سےمتعلق اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا لیکن یہ فیصلہ حتمی ہے۔اس سےپہلے چین بھی امریکی پابندیوں کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہوگیاتھا۔چین اپنا الگ خلائی اسٹیشن قائم کرنے پر کام کر رہا ہے جو تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain