تازہ تر ین

یوکرینی شہر کیرو وہراد پر روسی فوج کا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے شہر کیرو وہراد پر روسی فوج نے میزائل حملہ کردیا جس سے 5 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔
یوکرین حکام کے مطابق حملے میں ہوابازی کے تربیتی مرکز اور ریلوے ورک شاپ کو نشانہ بنایا گیا، ہلاک ہونے والوں میں یوکرینی فوج کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔
خیال رہے کہ یوکرین کا یہ شہر روسی سرحد سے کئی سو کلومیٹر دور ہے تاہم روس نے یوکرین کے دور دراز علاقوں میں قائم عسکری مراکز کو بھی میزائل کے ذریعے نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain