کراچی (ویب ڈیسک ) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماءسلیم شہزاد کو پاکستان پہنچنے کے بعد کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ حکام کیمطابق سلیم شہزاد پر قائم مقدمات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کیمطابق سلیم شہزاد پر درج 20 مقدمات کیوجہ سے گرفتار کیا گیا ۔
