تازہ تر ین

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا
وزیر خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی معاشی استحکام کی یقین دہانیوں کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ تیسرے کاروباری روز بھی جاری رہا، انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے کمی کے بعد 238 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔
تین کاروباری روز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے کمی ہوچکی ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 241 روپے پر ٹریڈ ہوا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain