مظفرآباد((ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی پھرتیاں الیکشن کمیشن کی 15اسامیاں جبکہ مختلف محکمہ جات کی 40 سے زاید اسامیاں بھمبر منتقل کردی دارلحکومت مظفرآباد سمیت دیگر اضلاع نظرانداز تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے دورہ برطانیہ کے موقع پر قاہم مقام وزیراعظم آزادکشمیر طارق فاروق نے اسامیاں اپنے اضلاع میں باقاعدہ شفٹ کردی جس میں متعبر زرایع کے مطابق الیکشن کمیشن کی 15جبکہ دیگر محکمہ جات کی 25 اسامیوں کو بھی بھمبر میں منتقل کرلی دوسری جانب دارلحکومت کو پھر نظرانداز کردیا ایک بھی اسامی مظفرآباد کو نہ مل سکی سات سیٹں لینا والا ضلع میں گزشتہ چھ ماہ سے مایوسی عوام نے حکومتی بے بسی پر احتجاج کا اعلان کردیا عوام کا کہنا ہیں کہ آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان عوام کے ساتھ ہونے والی ذاتی کا ازالہ کرے۔