تازہ تر ین

قطر فٹ بال ورلڈ کپ: پاک فوج سیکیورٹی سنبھالے گی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لیے فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لیے فوجی اہلکار بھیجے گا۔
قطر میں فٹبال ورلڈکپ کے لیے دوحا اور اسلام آباد کے درمیان طے پانے والے سیکیورٹی معاہدے کی منظوری کابینہ نے دی ہے۔
واضح رہے کہ قطر میں رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ منعقد کیا جارہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain