تازہ تر ین

شہباز گل کو اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، حفاظت کو یقینی بنائیں گے: ہاشم ڈوگر

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو اسلام کی عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ ملنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا ہے، ان کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔
اپنے ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ڈاکٹر شہباز گل اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے دیا جانے والا جسمانی ریمانڈ پورا ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیے گئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جیل قوانین کے مطابق دوسرے قیدیوں کی طرح ان کی حفاظت اور بہترین دیکھ بھال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain