تازہ تر ین

میرپور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا مار ڈالا

میرپور: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبے اژدھے کو ماردیا۔
شہریوں کی جانب سے اژدھے کو مارنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا اور شہریوں نے لاٹھی اور ڈنڈوں سے اژدھے کو مار ڈالا۔
دوسری جانب تحفظ جنگلی حیات کے کارکن فہد ملک کا کہنا تھاکہ ایشین راک پائتھن نسل کے اژدھے زہریلے نہیں ہوتے، یہ اژدھا انسانوں کیلئے خطرناک نہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ جنگلی جانوروں کیلئے محکمہ جنگلی حیات یا انہیں ریسکیو کرنے والے افراد سے رابطہ کیاجائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain