لاہور (کرائم رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں آ ج لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈائیٹرزکے مابین کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ کا بھاﺅ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور قلندر فیورٹ کھولی جائے گی جس کا ریٹ 70پیسے ہو گا۔