تازہ تر ین

اہلیہ کو میسج پر انتھونی جوشوا سے دوستی ختم ہونے کا پچھتاوا ہے: باکسر عامر خان

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے زندگی کی تلخ یاد شیئر کر دی اور کہا کہ غلط فہمی کی بنیاد پر باکسر انتھونی جوشوا جیسا اچھا دوست کھو دیا تھا۔
باکسر عامر خان نے شک کی بنیاد پر اچھے دوست کو کھو دینے پر خود کو ’’برا شخص‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2017 میں انتھونی جوشوا پر میری اہلیہ فریال کو میسج کرنے کا شک گزرا تھا، جوشووا نے میری اہلیہ کو میسج کیوں کیا، اس شک پر میں نے دوستی ختم کر دی جسکا پچھتاوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انتھونی جوشوا کی طرف سے میسج کا الزام مسترد کرنے کے باوجود میں نہ مانا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain