تازہ تر ین

کرپٹ حکمرانوں کو جیل جانا پڑے گا, کپتان نے تیاری شروع کردی

لاہور / اسلام آباد (آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کا عام انتخابات 2018کی بھر پور تےارےاں شروع کر نے اور اٹک کے بعد سر گودھا سمےت پنجاب کے دےگر شہروں مےں بھی حکومت مخالف جلسے کر نے کا اعلان جبکہ تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے پارٹی تنظےموں کو بھر پور تےارےاں اور ےونےن کونسل کی سطح تک پارٹی تنظےموں کو مکمل اور فعال کر نے کی ہداےت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کےس کا فےصلہ آئندہ2ہفتوں تک متوقع ہے ‘جلسوں مےں عوام کو حکمرانوں کی کرپشن اور پانامہ سے آگاہ کر ےں گے‘ کر پٹ وزےر اعظم کی وجہ سے پاکستان مےں کر پشن کر نےوالوں کے حوصلے بڑھ رہے ہےں ‘وہ وقت دور نہےں جب حکمرانوں کی ملک سے لوٹی دولت نہ صرف واپس آگئی بلکہ کر پٹ حکمرانوں کو جےل کی سلاخوں کے پےچھے جانا پڑ ےگا ‘پانامہ مےں نوازشر ےف اور انکے خاندان کی بدترےن لوٹ مار سامنے آچکی ہے ۔ اتوار کے روز بنی گالہ مےں تحر ےک انصاف کے رےجنل صدر عامر کےانی سمےت پنجاب کے دےگر عہدےداروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے پارٹی عہدےداروں کو آئندہ عام انتخابات کی بھر پور تےارےاں کر نے اور جلد ازجلد ےونےن کونسل کی سطح پر پارٹی کی تنظےم سازی مکمل کر نے کی ہداےت کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لےگی حکومت کی بدترےن کر پشن نے ملک اورقومی اداروں کی جڑوں کو کھوکھلا کر دےا ہے اور ملک مےں بدترےن کر پشن کا بازار گر م ہے جسکے خلاف تحر ےک انصاف سپر ےم کورٹ سمےت ہر فورم پر جنگ لڑ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جس ملک کا وزےر اعظم کر پٹ ہو وہاں کر پشن ختم نہےں ہوتی بلکہ وہاں کر پشن کرنےوالوں کے حوصلے بلند ہو تے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف کر پشن کے خلاف کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرےگی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain