تازہ تر ین

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں ….حکومت نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادر ی نے کہا ہے کہ کرکٹ کو جان پر کھیل کر پاکستان لائیں گے ….پی ایس ایل لاہور میں ہی منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل بارے حکومت نے اجازت دے دی ہے کہ یہ لاہور میں ہی منعقد کیا جائیگااور تمام ٹیموں کو بھر پور سکیورٹی فراہم کیجائیگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain