تازہ تر ین

لاہور میں دہشت گردی کے واقع میں ملالہ یوسفزئی کا انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بحیثیت قوم ہم دہشت گردوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز مال روڈ پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ جیت رہا ہے ،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہنا چاہیے ، انہوں نے کہا کہ چند بچے کچے بزدل دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں لیکن پاکستانی قوم دہشت گردوں کے سامنے کسی صورت سر نہیں جھکائیں گے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain